اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صوبہ خوزستان میں امریکی میزائل حملوں کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 دیگر زخمی ہو گئے۔
خوزستان کے ڈپٹی سیکیورٹی و انتظامی گورنر ولی اللہ حیاتی نے بتایا کہ گزشتہ رات امریکی حملہ آوروں نے صوبے کے تین مقامات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ ان حملوں کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 8 دیگر زخمی ہوئے۔
آپ کا تبصرہ